Author: drasifkhokhar
-
ہمیں بتایا گیا ہے کہ پانی کی نالی بند ہے اس کا کیا علاج ہوتا ہے؟
بچوں میں پانی کی نالی NLD خراب ہونے کا علاج چھوٹے بچوں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہو تی جس میں یہ نالی بند ہوتی ہے۔ اِس کے بند ہونے کی وجہ زیادہ تر یہ ہوتی ہے کہ اِس نالی نشوونما ابھی نا مکمل ہوتی ہے اور بڑا ہونے کے ساتھ جس طرح…
-
آنکھ سے ناک کی طرف جانے والی نالی کہاں ہوتی ہے؟
آنکھوں کی صفائی کے بعد فالتو پانی کی نکاسی راستے کونسے ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ آنکھ کے بیرونی حصوں کی صفا ئی اور تحفّظ کے لیے اللہ تعا لٰی نے ایک شاندار نظام بنایا ہے۔ کُچھ غدود Lacrimal glands بنائے ہیں جو پا نی کی طرح کا ایک محلُول بنا تے ہیں۔ دو…
-
پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت علامتیں کیا ہوتی ہیں؟
پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی کی علامت صرف پانی بہنا ہی ہوتی ہے یا کوئی اور بھی علامتیں ہوتی ہیں؟ جب پانی کی نکاسی کے نظام میں خرابی واقع ہو جاتی ہے تو اُس کی خرابی کی نوعیّت کے مطابق مختلف علامات پیدا ہوتی ہیں۔ کچھ کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے: اگر راستہ بند ہو جائے یا اُس پانی…
-
ہمارے چھوٹے سے بچے کی آنکھ سے پانی آ رہا ہے؟ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
سب سے اہم کام یہ ہے کہ آنکھ سے پانی آنے کی وجہ تلاش کی جائے بچے کی آنکھ سے پانی آنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں اور اکثر کا علاج ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ مثلاً نیچے کی تصاویر پر غور کریں آپ کو اندازہ ہو جائے گا مختلف بچوں میں مختلف…
-
CSCR
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا ہے۔ اِس سے مریض کی سامنے کی نظر اچانک کم ہوجاتی ہے۔ ایسے مریضوں کا پردہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اصل میں پردے کا درمیانی حصہ پانی جمع ہونے سے اُکھڑ جاتا…
-
کیا ریٹینا تبدیل ہو سکتی ہے؟
سُنا ہے کمپیوٹر چپ آنکھ میں نصب کر دیا جاتا ہے جس سے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ تجربات کئے جا چکے ہیں کہ آنکھ کے اندر کمپیوٹر چپ لگا دی جائے جو سگنل دماغ کو منتقل کر دے۔ تاہم ابھی تک اس قابل نہیں ہو سکے کہ مریضوں کی آنکھ میں اس…
-
میں نے سُنا ہے کہ RP کا کوئی جدید علاج دریافت ہو گیا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
ایک حوصلہ افزا حقیقت یہ ہے کہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں جہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ ایک انتہائی اہم علاج مستقبل قریب میں سامنے آنے کے قوی امکانات ہیں۔ وہ ہے Stem Cells کی مدد سے لیبارٹری میں پیدا کئے گئے Photoreceptors کی پیوند کاری کا طریقہ۔ یہ طریقہ بعض بیماریوں کے علاج میں…
-
کیا Retinitis Pigmentosa کا علاج ہو سکتا ہے؟
چونکہ یہ بیماری دراصل مریض پردے کو کنٹرول کرنے والے بعض جینز خراب ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اور جینز تو وراثت میں انسان کو ملتے ہیں۔ اسلئے ابھی تک یہ ممکن نہیں ہو سکا کہ اِس بیماری کو ظاہر ہونے اور پردے کو خراب ہونے سے بچایا جا سکے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ…
-
What is Retinitis Pigmentosa (RP)
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا زیادہ تر حصہ بتدریج خراب ہوتا جاتا ہے اور کام کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ یہ بیماری پردے کے مرکزی حصے کو عموماً متأثر نہیں کرتی۔ اگر کرے تو بیماری کی بہت آخری سٹیج پر جا کر کرتی ہے۔ پردے کے کناروں کی طرف سے خرابی شروع ہوتی ہے…
-
CSCR اردو
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا ہے۔ اِس سے مریض کی سامنے کی نظر اچانک کم ہوجاتی ہے۔ ایسے مریضوں کا پردہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اصل میں پردے کا درمیانی حصہ پانی جمع ہونے سے اُکھڑ جاتا…
