Category: Computer-related issues
-
کمپیوٹر اور موبائل کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں
کمپیوٹر کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں ہمارے اکثر دوست کمپیوٹر یا موبائل کی سیٹنگز کو مقدر سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ حالانکہ بہت ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو ہر کوئی اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کر سکتا ہے اور پھر وقتاً فوقتاً ایڈجسٹ کر سکتا ہے مثلاً الفاظ کا سائز…
