Category: Glaucoma-related issues

  • اوپن ایگل گلاکوما میں بنیادی نقص کیا ہوتا ہے؟

    یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔  نیچے کی تصویر میں اس چھلنی کو دکھایا گیا ہے مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے باعث اس چھلنی کے سوراخ بند ہو جاتے…

  • Diode laser

    لیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی  ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں کی اس لیزر کو اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔

  • Argon laser اردو

    لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔