Category: Refractive errors-related issues
-
کیا عینک با قا ئدگی سے اِستعمال کر نے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے یا پھر بھی بڑھتا رہتا ہے؟
عینک بیماری کی وجہ دُور نہیں کرتی بلکہ صرف علامتوں کا علاج کرتی ہے یہ جو مشہور ہو گیا ہے کہ “عینک باقائدگی سے اِستعمال کرنے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے۔” یہ بالکل غلط ہے۔ آنکھ کی ساخت میں عموماً 18 سال کی عمر تک تبدیلیاں آتی رہتی ہیں کئی بچوں کی آنکھوں کی گروتھ بیس،…
-
نظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟
نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی مختلف وجو ہات ہوتی ہیں مثلاً بڑ ھاپا، چوٹ آ جانا، شو گر کی بیماری، وغیرہ لیکن چالیس سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ لوگوں کی کمزوری کی بنیادی وجہ آنکھ کی ساخت میں تنوّع کا پایا جانا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی…
-
نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟
عام خیال ہے کہ جب پڑھائی کا بوجھ پڑتا ہے تونظر کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پڑھائی بچوں کی آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے؟ کئی بچے بہت چھوٹی عمر بھی لگائے پھرتے ہیں۔ نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ نظر کی کمزوری کا اِظہار پہلی…
-
کیا یہ حقیقت نہیں آجکل بچوں میں نظر کی کمزوری زیادہ ہو گئی ہے پہلے تو اتنے زیادہ بچوں کی نظر کمزور نہیں ہوا کرتی تھی؟
اصل میں بچوں میں نظر کی کمزوری کا تناسب زیادہ نہیں ہوا بلکہ لوگوں میں بیماریوں کے بارے میں شعور میں اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں تعلیم کے تناسب میں اضافہ ہوا ہے جس سے تشخیص کا تناسب بہتر ہو گیا ہے۔ پہلے بےشمار بچوں کے بارے میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ ان کی…
-
نظر کی کمزوری کی کتنی قسمیں ہیں؟
اِس کا کیا مطلب ہے؟ اِس بات کا تعلق اِس بات سے ہے کہ آنکھ مہں نقص کونسا ہے؟ جس کی آنکھ سٹینڈرڈ سائز سے چھوٹی ہو اس کو مثبت نمبر کی عینک لگانے سے اور جس کی آنکھ بڑی ہو اس کو منفی نمبر کی عینک لگانے سے صاف نظر آنے لگتا ہے۔ ایک اور نقص یہ ہوتا ہے…
